Nizam-ul-Madaris

Gallery Videos Contact us Registration یہ مدرسہ چک نیو ببیام نزد سانگلہ ہل تحصیل پنڈی بھٹیاں ضلع حافظ آباد میں واقع ہے یہ مدرسہ ہے نظام المدارس پاکستان کے تحت چل رہا ہے ہے جس کی سرپرستی حضرت علامہ مولانا فدا حسین قادری صاحب کر رہے ہیں ” نظام المدارس پاکستان“ کا مقصد تاسیس رجال کار کی ایسی جامع اور متوازن کھیپ تیار کرنا ہے جو قومی اور بین الاقوامی سطح پر مختلف شعبہ ہائے زندگی میں ملت اسلامیہ کی راہ نمائی اور قیادت کا فریضہ انجام دے سکے ۔ بحمدہ تعالیٰ ”نظام المدارس پاکستان“ عصر حاضر کے عظیم نابغہ و عبقری محقق، مفسّر، محدّث، ماہر تعلیم اور ادارہ منہاج القرآن کے بانی و سرپرست اعلیٰ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری مدّظلہ العالی کی علمی و فکری اور نظریاتی راہ نمائی میں قائم کیا گیا ہے۔ ڈگری کی قانونی حیثیت ”نظام المدارِس پاکستان“ کے تحت جاری شدہ الشهادة العالمية في العلوم العربية والإسلامية کی ڈگری ایم۔ اے عربی و اسلامیات کے مساوی ہو گی۔ ”نظام المدارِس پا...